حصص کے فری فلوٹ ڈاؤن لوڈ کریں

پاکستان میں ایک عوامی کمپنی کے طور پر لسٹڈ ہونے کےباعث، جی ایس کے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے تقاضوں کے مطابق اپنی ویب سائٹ پر شیئرز کے فری فلوٹ کی معلومات اپ لوڈ کرتی ہے ۔

اس صفحے سے آپ 5 سال پہلے کے حصص اور آرکائیوز کے فری فلوٹ سے متعلق تازہ ترین معلومات ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔