سلانہ اجلاسِ عام کی اطلاع 2020

جملہ اخبارات میں اشاعت: جنگ، نوائے وقت اور پاکستان آبزرور

گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ

بذریعہ ہذٰا ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ درج ذیل امور کی انجام دہی کے لیے سیکوریٹیزاینڈ ایکسچنج کمیشن آپ پاکستان (SECP) کے کارپوریٹ کی جانب سے 17 مارچ 2020 کو جاری کردہ سرکلرنمبر 5 کی تعمیل میں گلیکسو اسمتھ کلائن کا 73 واں سالانہ اجلاس عام مؤرخہ 21 مئی 2020 بروز جمعرات، دوپہر12:00 بجے بزریعہ/ براستہ WEBEX ویڈیولنک، گلیکسو اسمتھ کلائن کے ہیڈآفس، 35 ڈاکیارڈ روڈ، ویسٹ وہارف، کراچی -74000 میں منعقد کیا جائے گا۔