علاج کے شعبے

ہم دنیا سے بیماری کے خاتمے کے لئے ادویات میں جدّت کو ترجیح دیتے ہیں۔

GSK Research Centers

بیماریوں کو پیچھے چھوڑنے کے لیے ہم علاج کے چار شعبوں میں ویکسین اور ادویات کی تیاری میں تحقیق کو ترجیح دیتے ہیں ۔ ہم ان چار بنیادی شعبوں کے علاوہ بھی ان مواقعوں کے لیے تیار رہتے ہیں جہاں سائنس ہمارے مشاہداتی نقطۂ نظر سے ہم آہنگ ہے۔

ہمارے عالمی علاج کے شعبوں کوجانیں

ہماری ایجادات کی کہانیوں کو جانیں۔

ایجادات جی ایس کے کی بنیاد میں شامل ہے جانیں کہ ہم کس طرح سائنس، ٹیکنالوجی اور ٹیلنٹ کو ایک ساتھ یکجا کرکے بیماری سے آگے بڑھنے کے لیے متحد ہیں۔

عالمی سائنسی میگزین کے پیچھے